Pages

Showing posts with label 2008 kashmir unrest. Show all posts
Showing posts with label 2008 kashmir unrest. Show all posts

Sunday, August 20, 2023

2008 Kashmir unrest

بابائےعسکریت/شہیدِ عزیمت شیخ عزیزؒ شہید  اصول  اور عمل کا آدمی تھا۔انہوں  نے جو کچھ کہا پہلے اس پر خود عمل کیا۔عسکریت کی وکالت کی تو پہلے خود بندوق اُٹھائی  ۔مظفرآباد مارچ کی وکالت کی تو جان کی بازی لگائی۔الغرض قول و فعل میں ان کے اندر کھبی تضاد دیکھنے کو نہ 
 
ملا جو ان کے قلندرانہ کردار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔